SCHEDULE FOR REGISTRATION RE-ADMISSION 11TH SESSION 2022-24 Sahiwal Board
بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ، ساہیوال
عنوان:آئن لائن ری ایڈمیشن شیڈول برائے گیارہویں جماعت فرسٹ ائیر سیشن 2024-2022ء
جملہ متعلقین
کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ساہیوا ل بورڈ نے گیارہویں جماعت فرسٹ ائیر میں ری ایڈ
میشن کے لیے درج ذیل شیڈول جاری کر دیا
ہے۔
اس سے قبل بھی
گیارہویں جماعت فرسٹ میں ری ایڈ میشن کے لیے ساہیوال بورڈ نے بذریعہ نوٹیفیکیشن نمبر 134 اے ایس آر مورخہ
2022-09-05 کی شق نمبر 12 کے تحت تمام ادارہ جات کو مطلع کر دیا تھا۔ تاہم مزید یا
دوہانی کے لیے گیارہویں جماعت فرسٹ ائیر کاری ایڈمیشن شیڈول درج ذیل ہے:
تعلیمی
اداروں میں ری ایڈ میشن ، آئن لائن رجسٹریشن ، بنک میں فیس کا چالان جمع کروانے
کی آخری تاریخ اور فیس چالان بمعہ آئن
لائن رجسٹریشن کی ہارڈکاپی بورڈ میں جمع کروانے کی آخری تاریخ |
تعلیمی
اداروں میں داخلہ کی تاریخ |
شیڈول |
17-12-2022 |
18-11-2022 |
گیارہویں
جماعت میں ری ایڈ میشن |
1-ری ایڈ میشن فیس مبلغ-/ 1940 روپے ہے اور واضح رہے کہ اس شیڈول میں کسی بھی
فریش طلبا کو داخل نہیں کیا جا سکتا ۔ گیارہویں جماعت کا نتیجہ مورخہ
17-11-2022 کو
شائع ہو چکا ہے گیارہویں جماعت میں ری ایڈمیشن نتیجہ کی اشاعت کے بعد 30 ایام کے اندر اندر کیا جا
سکتا ہے، اس طرح ری ایڈمیشن کی آخری تاریخ
مورخہ
2022-12-17 بنتی ہے۔
2- یاد رہے کہ مینوئل ریٹرن قابل قبول نہ ہوگی۔
3 - داخلے کے قوانین ساہیوال بورڈ کی طرف سے پہلے سے
جاری کردہ آئن لائن شیڈول برائے داخلہ / انرولمنٹ نوٹیفیکیشن نمبر اے ایس آر مورخہ
05-09-2022 کے
مطابق لاگوہوں گے ۔ جبکہ درستی مضمون کی فیس مبلغ -/2400 روپے اور درستی گروپ کی
فیس مبلغ -/2200 روپے ہو گی۔
4- رجسٹریشن
ریٹرن کی ہارڈ کاپی اصل بنک چالان تاخیر سے
جمع کروانے کی صورت میں لیٹ رجسٹریشن ریٹرن جرمانہ پہلے سے جاری کردہ آئن لائن شیڈول برائے داخلہ /
انرولمنٹ کی شق نمبر 4 کے مطابق عائد ہو گا۔
نوٹ: ری ایڈمیشن کی آخری تاریخ 2022-12-17 ہے ۔ تعلیمی ادارہ جات
تمام ضروری کاغذات رجسٹریشن ریٹرن کی ہارڈ
کاپی اور جمع شدہ آئن لائن بنک
چالان کی اصل کاپی
مورخہ 2022-12-17 تک بورڈ میں جمع کرواسکیں گے۔
ضروری نوٹ:
گیارہویں جماعت سیشن 24-2022 میں رجسٹرڈ ہونے والے تمام طالبات کے لیے قرآن
مجید بمع ترجمہ بطور لازمی مضمون پڑھنا
لازمی ہو گا جس کا امتحان انٹر سالانہ 2023ء میں ہو گا / غیر مسلم امیدواران
ترجمعہ قرآن مجید کے متبادل اخلاقیات اور اسلامیات لازمی کے متبادل مزہبی تعلیم کا
امتحان دیں گے۔
-----
کاپی برائے اطلاع:
·
جملہ سیکرٹر یز ، پنجاب بورڈز بشمول میر پور
·
جناب چیف ایگزیکٹو آفیسرز ڈسڑکٹ ایجوکیشن اتھارٹی ساہیوال ،پاکپتن ، اوکاڑہ
·
جناب ڈائریکٹر محکمہ تعلقات عامہ ، ساہیوال / 25 کاپیاں برائےاشاعت قومی و
مقامی اخبارات
·
پی – ایس برائے چئیرمین
·
پی- اے برائے سیکرٹری
·
پی- اے برائے کنٹرولر امتحانات
·
ڈائریکٹر آف ایجوکیشن ساہیوال ڈویژن
،ساہیوال
·
جملہ آفیسران بورڈ ہذا
·
سسٹم اینا لسٹ برائے ویب سائٹ
PBCC notification dated 2022-12-20 in sahiwal
board matric 1st annual exam 2023 organized by this board will start from which
date?
PBCC Notification Dated 2022-12-20 in Sahiwal Board Matric first annual examination will be started on 2023-04-01 under the authority of this board.
ساہیوال بورڈ کی جانب سے پی بی سی سی نوٹیفیکیشن مورخہ 2022-12-20 بورڈ
ہذا کے زیر اہتمام میٹرک پہلا سالانہ امتحان 2023 کس تاریخ سے شروع کیا جائے گا؟
ساہیوال بورڈ کی جانب سے پی بی سی سی نوٹیفیکیشن مورخہ 2022-12-20 بورڈ ہذا کے زیر اہتمام میٹرک پہلا سالانہ امتحان 2023-04-01 کو شروع کیا جائے گا۔
Sahiwal Board Matric First Annual Exam 2023
admission form receipt schedule is uploaded on which website?
Sahiwal Board Matric First Annual Exam 2023
Admission Form Receipt Schedule is uploaded on Bais Multan website.
ساہیوال بورڈ میں میٹرک پہلا سالانہ امتحان 2023
کے داخلہ فارم کی وصولی کا شیڈول کس ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کیا جاتا ہے؟
ساہیوال بورڈ میں میٹرک پہلا سالانہ امتحان 2023 کے داخلہ فارم کی وصولی کا شیڈول بائیس ملتان کی ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کیا جاتا ہے۔
Sahiwal Board Matric Annual Examination 2023
Admission Form Single Fee Date fixed?
Sahiwal Board matric annual exam 2023 admission
form single fee last date is fixed as 2023-01-18.
ساہیوال بورڈ میں
میٹرک سالانہ امتحان 2023 کی داخلہ فارم کی سنگل فیس کی آخری تاریخ کون سی
مقرر کی گئی ہے؟
ساہیوال بورڈ میں
میٹرک سالانہ امتحان 2023 کی داخلہ فارم کی سنگل فیس کی آخری تاریخ
2023-01-18 مقرر کی گئی ہے۔