What is called hard copy in educational institutions? Sahiwal Board
What are
the dates of admission fixed by Sahiwal Board with late fee of Rs.500 per
student payable to the Board?
Dates of
admission are fixed from 2023-01-03 to 2023-01-12 with Rs.500 late fee payable
to the board by Sahiwal Board per student.
ساہیوال بورڈ کی جانب سے 500 روپے لیٹ فیس بورڈ کو واجب
الادا فی طالب علم/طالبہ کے ساتھ داخلہ کی تواریخ کون سی مقرر کی گئی ہے؟
ساہیوال بورڈ کی جانب سے 500 روپے لیٹ فیس بورڈ کو واجب
الادا فی طالب علم/طالبہ کے ساتھ داخلہ کی تواریخ 2023-01-03 سے لے کر 2023-01-12
تک مقرر کی گئی ہے۔
After 12/01/2023
any institution will allow admission on the basis of result of matric second
annual exam 2022?
After
12/01/2023, no institution will allow admission on the basis of result of
Matric Second Annual Examination 2022.
12/01/2023 کے بعد کسی بھی ادارہ کو
میٹرک سیکنڈ اینول امتحان 2022 کے رزلٹ کی بنیاد پر داخلہ کی اجازت ہو گی؟
12/01/2023 کے
بعد کسی بھی ادارہ کو میٹرک سیکنڈ اینول امتحان 2022 کے رزلٹ کی بنیاد پر داخلہ کی
اجازت ہرگز نہیں ہو گی۔
Only
online hard copy of registration return and bank challan will be accepted
before?
Only
online hard copy of registration return and bank challan will be accepted by
Sahiwal Board. Manual registration return and manual bank challan will not be
accepted.
رجسٹریشن ریٹرن اور بنک
چالان کی صرف آن لائن ہارڈ کاپی قبل قبول ہو گی؟
ساہیوال بورڈ کی جانب سے
رجسٹریشن ریٹرن اور بنک چالان کی صرف آن لائن ہارڈ کاپی قبل قبول ہو گی۔ مینوئل
رجسٹریشن ریٹرن و مینوئل بنک چالان قابل قبول نہ ہوگا۔
What is
the Fee Schedule for / Affiliated Private Institutions Registration Fee by
Sahiwal Board?
Fee
schedule by Sahiwal Board for/affiliated private institutions registration fee
is Rs.1000.
ساہیوال بورڈ کی طرف سے فیس شیڈول برائے /الحاق شدہ پرائیویٹ
ادارہ جات رجسٹریشن فیس کیا ہے؟
ساہیوال بورڈ کی طرف سے فیس شیڈول برائے /الحاق شدہ پرائیویٹ
ادارہ جات رجسٹریشن فیس 1000 روپے ہے۔
What is
the Fee Schedule by Sahiwal Board for / Affiliated Private Institutions
Processing Fee?
Fee
Schedule by Sahiwal Board for / Affiliated Private Institutions Processing fee
is Rs.530.
ساہیوال بورڈ کی طرف سے / الحاق
شدہ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز پروسیسنگ فیس کا شیڈول کیا ہے؟
ساہیوال بورڈ کی طرف سے فیس
کا شیڈول برائے / الحاق شدہ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز پروسیسنگ فیس 530 روپے ہے۔
What is
the fee schedule prescribed by the Sahiwal Board for development fee for affiliated/affiliated
private institutions?
Sahiwal
Board has fixed fee schedule for/affiliated private institutions development
fee is Rs.200.
ساہیوال بورڈ کی جانب
سے فیس شیڈول برائے /الحاق شدہ پرائیویٹ ادارہ جات ڈویلپمنٹ فیس کیا
مقرر کی گئی ہے؟
ساہیوال بورڈ کی جانب
سے فیس شیڈول برائے /الحاق شدہ پرائیویٹ ادارہ جات ڈویلپمنٹ فیس 200 روپے
مقرر کی گئی ہے۔
How much
sports fee is fixed by Sahiwal?
The
sports fee has been fixed at Rs 130 by Sahiwal.
سپورٹس فیس
ساہیوال کی جانب سے کتنی مقرر کی گئی ہے؟
سپورٹس فیس
ساہیوال کی جانب سے 130 روپے مقرر کی گئی
ہے۔